Bharosa Yaar Tera Season 2 by Ume Emaan Fatima Last Episode


بھروسہ یار تیرا سیزن ٢ ازقلم امِ ایمان فاطمہ۔

یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں برو،،؟ مہر نے بےیقینی سے پوچھا۔۔۔
یہ تو ڈاکٹر علی بتائیں گے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں،زیرک نے کاٹ دار نظروں سے ڈاکٹر علی کو دیکھا۔۔۔
 چلو اچھا ہے کہ تمہیں سچائی کا پتہ چل گیا، اب میں صرف یہی کہنا چاہوں گا ڈاکٹر زیرک کہ ہاں یہ سلوی  ہے اور یہ آپ سے بہت محبت کرتی ہے،،ڈاکٹر علی نے سنجیدگی سے کہا۔۔

 واہ کیا ہٹ دھرمی سے آپ ارشاد فرما رہے ہیں ڈاکٹر علی، شرم آنی چاہیے کہ آپ لوگوں کو مجھے دھوکہ دیتے ہوئے،اور تم سلوی  صرف مجھے درد دینے کے لئے ہی  میری زندگی میں آئی ہو، پہلے دھوکہ دے کر چھوڑ دیا اور اب دھوکے سے مجھے دوبارہ حاصل کرنا چاہتی تھی،، زیرک نے تلخ لہجے میں کہا۔۔
ایم سوری،،  پلیز مجھے معاف کر دیجئے میں یہ سب نہیں کرنا چاہتی تھی مگر یہ سب خود ہی ہوتا چلا گیا، میں آپ کو سب ایکسپلین کرتی ہوں کہ میری کیا وجہ ہوئی تھی کہ میں برسوں سے آپ سے نہیں مل سکی،، سلوی نے اس کا بازو تھام کر روتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔ مزید آگے پڑھنے کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاوٴنلوڈ کریں۔


Related Posts

إرسال تعليق