خواب ہوئے مکمل ازقلم شمائلہ عباس مکمل ناول۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو اپنے ہر عمل میں ثابت قدم رہی۔۔۔اللہ پر بھروسہ رکھ کر وہ محنت کرتی رہی۔۔
اپنے ماں باپ کا سہارا بنی۔۔
اپنے باپ کو نئی زندگی دی۔۔
وہ اپنے دشمنوں کو گرانے کیلیے اکیلی کافی تھی۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے خواب دیکھے اور انکی تکمیل کیلیے بغیر ذرائع کے بھی کوشاں رہی ۔۔۔
اس نے اللہ پر بھروسہ رکھا اور اللہ نے اس کیلیے ہر نا ممکن جگہ سے راستہ بنایا۔۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے سچا پیار کیا اپنی محبوبہ کو پاک چاہا اور اسے وہ عطا کر دی گئی۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق