Mohabbat Ky Phool Novel by Manal Ali Complete Pdf


محبت کے پھول مکمل ناول ازقلم منال علی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے حیدر کی جس نے اپنی محبت زہرہ کو پہلی دفعہ ساحل سمندر پر دیکھا تھا ۔۔۔اس کے بعد وہ لمبے عرصے تک اس کو تلاش کرتا رہا تھا ۔۔۔
بہت ساری مشکلوں کے بعد آخر کار زہرہ اور حیدر   مل سکے یا نہیں۔ انکی محبت کی کہانی پڑھیں آپ اس ناول "محبت کے پھول" میں۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق