Shiddat e Ishqiya Novel by Mahnoor Shehzad Complete Pdf


شدتِ عشقیہ مکمل ناول از قلم ماہ نور شہزاد۔
 یہ کہانی تین دوستوں کی ہے جو ساتھ کالج میں پڑھتی تھی اور اپنے زندگیوں میں بہت خوش تھی پھر اچانک یوں ہوتا ہے کہ ایک شخص ایک دوست کو اغوا کرلیتا اس وجہ سے اسکے ماں بھائی دوستیں سب بہت پریشان ہوجاتے ہیں وہ شخص جس نے اغوا کیا ہوتا ہے وہ اس سے زبردستی نکاح کرلیتا ہے اور پھر گھر لے کر آتا ہے جہاں اسکا بھائی اسے ذلیل کرکے دھکے دے کر نکال دیتا ہے دوسری دوست کا رشتہ اسکی خالہ کے گھر طے پاتا ہے اسکا ایک کزن جو اس لڑکی میں انٹرسٹڈ ہوتا ہے اس کیساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور تیسری دوست کی بھی اسکی کزن سے شادی ہوتی ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق