Rog e Mohabbat Online Urdu Novel by Tania Tahir Episode 03 Posted on Novel Bank.
افرین "حنین نے پکارہ ابو امی کو اس حادثے کے بارے میں دونوں نے ڈر کے مارے کچھ بتایا نہیں تھا
اور نہ ہی پیچھلے دو دن سے کالج جا رہیں تھیں
ہمم" افرین اپنا کام کرتے ہوے بولی دونوں چھت پر پڑھنے آئی ہوئی تھیں
وہ لڑکا اب بھی ہسپیٹل ہے "حنین بولی تو افرین نے سر اٹھایا
حنی ہم نے سوچا تھا اب اس موضوع پر ہم بات نہیں کریں گے "اسنے کہا تو… حنین نے سر ہلایا جبکہ اپنی کتابیں ایک طرف کرتی وہ اسکے نزدیک آئی۔ ۔۔
افرین اسنے میری جان بچائی… اور میں اسکا شکریہ بھی ادا نہ کروں "اسنے کہا تو افرین نے اسے گھور کر دیکھا..
حنین ہمارے ہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا.. نہ ہی ہم اپر کلاس کے لوگ ہیں جو یہ سب عام ہو اب اس بارے میں زیادہ مت سوچو اور پڑھو اپنا.. ویسے تمھیں کیسے پتہ وہ ہسپیٹل میں ہے" اسنے کچھ گھورتے ہوئے پوچھا…
اسکی بہن ہمارے کالج میں ہی پڑھتی ہے.. شی از سچ آ اینوسنٹ گرل" وہ مسکرائی تو افرین نے سر ہلایا…
خیر تم پڑھو کل کالج بھی جانا ہے ہم نے "اسنے کہا اور دوبارہ اپنے کام پر دھیان دیا..
مگر افرین اگر ہم دونوں امی ابو کو بتاے بغیر چلے بھی جاتے ہیں تو حرج کیا ہے " حنین کچھ سوچتے ہوے بولی…
تنگ مت کرو ہنی.. ہمیں اجازت نہیں ہے اور امی ابو کو بتاے بغیر جانا چوری ہے جو نہ میں کروں گی نہ کرنے دوں گی تو اب پڑھو بس" افرین جھنجھلا کر بولی تو حنین چپ ہو گئ جبکہ دماغ میں خیالات آئے جا رہے تھے.
جن پر عمل کرنے کے لیے وہ خود کو تیار کر رہی تھی
نیچے دئے ہوئے آنلائن آپشن سے پوری قسط پڑھیں۔
Online Reading
إرسال تعليق
إرسال تعليق