Junoon e Ishq by Zainab Rajpoot
Revenge Marriage Based and Ziddi Hero Based Romantic Online Urdu Novel Junoon e Ishq written by Zainab Rajpoot Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
سٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکے ماں باپ بچپن میں ہی وفات پا چکے ہیں ۔ اور اسکی تائی اسکے ساتھ برا سلوک کرتی ہے، ۔۔۔۔
کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو بیرون ملک رہتا ہے اور لڑکی کا پھوپی زاد ہوتا ہے۔۔ اپنی ماں سے بےحد محبت کرنے والا مگر اپنے ننھیال سے نفرت کرتا ہے۔
بہت سی لڑکیوں سے اسکی دوستی ہوتی ہے مگر صرف دوستی وہ بھی ایک حد تک رکھتا ہے سب کو۔۔
لڑکی جب اسپہ الزام لگاتی ہے کہ تمہارا کردار گھٹیا ہے تو جبھی وہ غصے میں اس سے بدلے کے لیے شادی کرتا ہے
اسے معلوم ہے کہ ہر ایک چیز مجھے رب نے عطا کی ہے مگر کبھی شکر نہیں کرتا مگر پھر جلد ہی لڑکی سے شادی کے بعد جب وہ بیمار پڑتی ہے تو وہ اپنے باپ کے سمجھانے پہ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے رو کے اپنی غلطیوں کی معافی مانگتا ہے ۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق