Majnu Novel by Zaid Zulfiqar Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Majnu by Zaid Zulfiqar Romantic Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کسی بھی آن لائن پلیٹ فارم کے لئیے لکھا گیا میرا پہلا ناول تھا جو بعد ازاں ایک معروف رسالے کی ایڈیٹر کی فرمائش پہ انکے رسالے کی زینت بھی بنا۔۔۔

یی محبت کی کہانی ہے ۔۔۔ محبت کرنے والوں کی کہانی ہے ۔۔۔ اور شائد محبت چھیننے والوں کی بھی۔۔۔۔ 

یہ ناول میرے دل کے بہت قریب رہا ہے۔ اس کے بارے میں بس اتنا کہوں گا کہ یہ اپنے ریڈر کو ایک بار ہی سہی، کچھ پل کے لئیے ہی سہی لیکن رولاۓ گا ضرور۔۔۔۔ یہ میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں

Related Posts

إرسال تعليق