Rasat Ul Aseer by Kashaf Fatima
Social Reform Based and Child Abuse Based Online Urdu Novel Rasat Ul Aseer written by Kashaf Fatima Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
یہ ناول ایک ایسے لڑکی کی کہانی ہے جو ایک لکھاری ہے لیکن بس سوشل میڈیا پر لکھتی ہے گھر والوں سے چھپا کر ۔ اپنی نا سمجھی میں اور قارئین کے کہنے پر وہ فحش منظر نگاری کی طرف بڑھتی جاتی ہے۔ کافی لوگ سمجھاتے بھی ہیں لیکن وہ سمجھ نہیں پاتی ۔ اس کے بعد قسمت اسے اس کے ساتھ ایسا کچھ کرتی ہے کہ وہ ایک جھٹکے میں سنبھل جاتی ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے انسان کی بھی ہے جو بچوں کے ساتھ غلط کاریوں کا پابند ہوتا ہے۔ اور یہ کہانی انتقام اور سزا کی بھی ہے۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق