Sawan Novel by Malaika Rafi Complete Pdf Download


Sawan by Malaika Rafi


Rape Based, Family and Political Issues Based, Story of Rival, Love Brids, Revenge Based and Love Story Based Romantic Online Urdu Novel Sawan written by Malaika Rafi Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

" میں کسی مرد کے قابل نہیں ہوں ۔۔۔ 
میں بیوی بننے کے لائق نہیں ہوں اعراف ۔۔ 
میں ماں بننے کے لائق نہیں ہوں ۔۔۔ 
ایم فکنگ یوز لیس ۔۔۔ 
ایک ناسور ۔۔ 
ایک بیکارہ چیز ۔۔۔ " 
کائرہ سرد لہجے میں خود کے لئے نفرت کا اظہار کر رہی تھی ۔۔۔
اعراف نے کچھ کہنے کے لئے لب کھولے تھے۔ ۔ 
جب کائرہ نے اسے کچھ بھی کہنے سے روک دیا تھا ۔۔ 
" نو اعراف ۔۔۔ 
مجھے سنو ۔۔ 
جو میں کہہ رہی بس وہی سنو ۔۔۔ 
تمہاری لائف برباد کرنا میرا 
قصد ہرگز نہیں رہا ۔۔۔ 
آئی سوئیر میں الگ ہو جاؤں گی تم سے ۔۔ 
جب تم چاہو گے " 
" شٹ اپ یار " 
اعراف نے جھنجھلا کے اونچی آواز میں کہا تھا ۔۔۔ 
جبکہ کائرہ چپ ہو کے اسے دیکھنے لگی اب ۔۔ 
" بہت شوق ہے تمہیں مجھ سے الگ ہونے کا ؟؟ 
جو بھی ہوا تمہارے ساتھ کائرہ ۔۔ 
اس میں تمہارا قصور کہاں ہے ؟؟ 
ٹیل می ؟؟؟ 
تم چھوٹی تھی ۔۔ 
ناسمجھ تھی ۔۔ 
ویک تھی ۔۔ 
وہ شخص شیطان تھا ۔۔۔ 
جو اس حد تک گیا ۔۔ 
لیکن تم نے اس کا مرڈر کر دیا ۔۔ 
اسے اس کے کیے کی سزا تم نے دے دی اسے ۔۔۔ 
وہ اسی قابل تھا کائرہ ۔۔ " 
اعراف کہہ رہا تھا ۔۔ 
جبکہ کائرہ کی آنکھیں عجیب بےچین ہو رہی تھی ۔۔ 
" کائرہ ۔۔۔ " 
اعراف نے اسے آہستگی سے آواز دی تھی ۔۔ 
ساتھ ہی اس کے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ رکھنا چاہا تھا ۔۔۔ 
جسے کائرہ نے جھٹکے سے ہٹا دیا ۔۔ 
اعراف نے لب بھینچ لیے ۔۔۔ 
" ریلیکس ۔۔۔ " 
کائرہ نے گہرا سانس لیا ۔۔ 
وہ ڈر ۔۔ 
وہ خوف۔۔
وہ بےیقینی۔۔۔
وہ کراہیت ۔۔۔ 
جو اس کے وجود میں تھی بچپن سے ۔۔ 
وہ ختم نہیں ہو پا رہا تھا ۔۔ 
" پتہ کیا اعراف ۔۔ 
مجھے کون سی بات بےچین کرتی ہے ۔۔۔ 
جو مجھے خود پہ غصہ آنے لگتا ؟؟" 
اعراف سوالیہ نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔۔ 
" جب ان ہاتھوں کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں ۔۔ 
کاش میں اتنی اسٹرونگ ہوتی کہ اس کا گلا دبا دیتی اس لمحے ۔۔۔ 
جب ۔۔۔ جب وہ مجھ پہ جھکا تھا اپنے ناپاک ارادوں کے ساتھ ۔۔۔ 
میں اس کے سینے سے اس کا دل نوچ کے نکال دیتی ۔۔۔ 
جب ۔۔۔ جب اپنی آنکھوں سے 
مجھے ایریٹیٹ کر رہا تھا ۔۔ 
اس کی آنکھیں نکال دیتی ۔۔۔ " 
کہتے ہوئے اس کی آنکھوں میں وحشت سی ابھری تھی ۔۔۔ 
" بٹ آئی واز ویک ۔۔ 
آئی واز سو ویک ۔۔۔ " 
اسنے ہچکی لی تھی ۔۔۔ 
اعراف دکھ بھری نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔ 
اتنی مضبوط کائرہ ۔۔ 
اندر سے اتنی خائف تھی ۔۔۔ 
" تم نے وہی کیا جو تم کر سکتی تھی کائرہ ۔۔
اسے ختم کر دیا تم نے ۔۔۔ 
تم اتنی اسٹرونگ ہو کائرہ ۔۔ 
کہ تم نے اپنا ریوینج لیا اس سے ۔۔ 
یو آڑ اسٹرونگ ۔۔۔ " 
اعراف اسے سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔ 
جبکہ ان ہیزل براؤن آنکھوں سے وحشت کم ہو نہیں رہی تھی ۔۔۔ 
" کاش ۔۔۔۔ کاش ان بلیک مومنٹس کو میں اپنے دماغ سے کھرچ کھرچ کے نکال سکوں ۔۔۔ 
جن مومنٹس میں ۔۔۔ 
میں خود کو کمزور محسوس کر رہی تھی ۔۔۔ " 
اس نے دانت پیستے سرد لہجے میں کہا تھا ۔۔ 
" ہشششش " 
اعراف اس کے پاس بیٹھ گیا ۔۔۔ 
" ریلیکس کائرہ ۔۔۔ " 
اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لے چکا تھا وہ ۔۔۔ 
" تم غلط نہیں ہو کائرہ ۔۔ 
تم بری نہیں ہو ۔۔۔ 
تم اسٹرونگ ہو ۔۔۔ 
بہت اسٹرونگ ۔۔ 
کاش ہر لڑکی تمہاری طرح اسٹرونگ بنے ۔۔۔ 
تم ڈرتی نہیں ہو ۔۔ 
تم مقابلہ کرتی ہو ۔۔۔ 

Bad incidents are a part of our life ... But it doesn't mean k you are bad ... 

اس نائٹ مئیر کو اپنی آنکھوں سے ۔۔۔ 
اپنے مائنڈ سے کھرچ کے پھینک دو کہیں ۔۔۔ 
کہیں بھی ۔۔۔ 
مجھے تم پسند ہو کائرہ ۔۔۔ 
جب میں تمہارے بارے میں کچھ جانتا بھی نہیں تھا ۔۔ 
تب سے پسند ہو ۔۔ 
اب بھی سب جاننے کے بعد میں تمہیں ناپسند نہیں کرتا ۔۔ 
مانتا ہوں کائرہ ۔۔ 
ہماری سوسائٹی میں مرد کو بیوی مکمل اور صاف ستھری چاہئیے ۔۔۔ 
چاہے وہ خود کتنا آلودہ ہو ۔۔۔ 
 ہم میں سے کوئی اس مائنڈ کو چینج نہیں کر سکتا ۔۔۔ 
مرد کو ہر چیز اپنی چاہئیے ۔۔ 
بیوی بھی اس کی ہو ۔۔ مکمل اسکی ۔۔۔ 
لیکن کائرہ تم یہ کیوں سوچتی ہو اپنے لئے کہ تم کسی کے قابل نہیں۔ ہو ؟؟ 
تم یہ سوچو کہ کون تمہارے قابل ہو سکتا ہے ؟؟ ۔
اسٹاپ ٹارچرنگ یور سیلف کائرہ ۔۔۔
اسٹاپ سئینگ ڈس کہ ایم یوز لیس ۔۔۔ 
جسٹ تھنک آڑ یو یوزلیس ؟؟؟ 
تمہیں یوز لیس ہونا بھی نہیں چاہیئے ۔۔ 
یو آڑ ٹو اسٹرونگ ۔۔ 
یو کین بی آ گڈ وائف ۔۔ 
یو کین بی آ بیسٹ مدر ۔۔۔ 
اسٹاپ کریٹائیزنگ یورسیلف ڈئیر ۔۔ 
یو آڑ مور پریشئیز۔ ۔۔ 
معاشرے کے اگر 99٪ مرد یہ سوچ رکھتے ہیں کہ لڑکی ریپ کے بعد یوز لیس ہے ۔۔۔ 
تو وہ یہ نہیں سوچتا ۔۔ 
کہ وہ زنا کر کے یوز لیس نہیں ہے ؟؟ 
ہم سب مل کے بھی ان 99٪ مردوں کی سوچ نہیں بدل سکتے ۔۔ 
لیکن کائرہ ہم ان 1٪ مردوں کو اگنور تو نہیں کر سکتے ناں ۔۔ 
جو لڑکی کو عزت دیتے ہیں ۔۔ 
جن کے لئے یہ سب بےبنیاد باتیں ہیں ۔۔ 
ریپ لڑکی کی مرضی سے نہیں ہوتا کائرہ ۔۔ 
فورس فلی اسے ٹارچر کیا جاتا ہے ۔۔ 
مینٹلی بھی اور فزیکلی بھی ۔۔۔ 
اس میں لڑکی کی چاہ کہاں ہوتی ہے ؟؟؟ 
یہ ہر مرد نہیں سوچتا ۔۔ 
بی کاز وہ لڑکی کو کھبی پڑھ نہیں پایا ۔۔ 
وہ اگر پڑھ پاتا ۔۔ 
تو وہ اتنی نیچ حرکت نہ کرتا ۔۔ 
لیکن وہ 1٪ مرد اگر یہ سب سمجھتا ہے ۔۔ 
وہ اس لڑکی کو ایکسیپٹ کرتا ہے ۔۔ 
بیوی بناتا ہے ۔۔ 
نکاح کرتا ہے ۔۔ 
اسے اپناتا ہے۔ ۔ 
اس سے محبت کرتا ہے ۔۔ 
تو جانتی ہو کائرہ ۔۔ 
تمہیں کیا کرنا چاہئیے ؟؟" 
کائرہ اسے غور سے سن رہی تھی ۔۔ 
بنا پلک جھپکے ۔۔ 
اعراف ایک سیکنڈ کے لئے رکا تھا ۔۔ 
پھر مسکرایا تھا ۔۔ 
" اس مرد کو تمہیں بھی سمجھنا چاہئیے ۔۔ 
اسے غلط کہہ کے ۔۔ 
چیخ چلا کے تم اس مرد کو خود سے نفرت کرنے پہ مجبور نہیں کر سکتی ہو کائرہ ۔۔۔ 
تم صرف تم ہو کائرہ ۔۔ 
مسز کائرہ اعراف ملک ۔۔۔ 
میں زندگی کے کسی بھی حصے میں کبھی بھی نہیں ڈگمگاؤں گا ۔۔ 
مجھے ہمیشہ اپنے ساتھ پاؤ گی تم ۔۔۔ " 
اس نے نرمی سے کائرہ کا چہرہ ۔۔ 
اپنے ہاتھوں کے پیالے میں بھر لیا تھا ۔۔۔ 
" کیونکہ میرے لئے کائرہ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی ہے ۔۔ 
جو لڑتی ہے ۔۔ 
جھگڑتی ہے ۔۔ 
بولڈ اسٹیپس لیتی ہے ۔۔ 
اپنا ڈیفینڈ کرتی ہے ۔۔ 
جو پاور فل ہے ۔۔ 
اینڈ ایم فالنگ فار یو ایوری ڈے ۔۔۔

Related Posts

إرسال تعليق