Tu Mera Ishq by Kaniz Fatima Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Tu Mera Ishq by Kaniz Fatima. Cousin Based, Triangle Love Story Based and Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے رودابہ کی ۔۔۔۔۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کے پیدا ہونے سے بڑے ہونے تک اُسے اُس کے والد سے محبت کی بجائے نفرت ملتی ہے اس لیے وہ اپنے سارے خونی رشتوں سے بد زن ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔

وہیں دوسری طرف یہ کہانی ہے معاذ حیدر کی۔۔۔۔۔جو بچپن میں اپنے ہمدردانہ طبیعت کی وجہ سے ایک لڑکی کی مدد کرتا ہے اور وہ لڑکی اُس کے عشق میں گرفتار بڑے ہونے کے بعد اُس سے مِلتی ہے تو بہانے بہانے سے اُسے اپنی موجودگی اور اپنی محبت کا احساس کرواتی ہے۔۔۔۔اور معاذ۔۔۔۔معاذ اُس کی محبت دیکھ اُس کا اسیر ہو جاتا ہے 

یہ کہانی عارفین درانی کی بھی ہے جو اپنی محبت اور اُس کے حق کے لیے لڑتا ہے۔۔۔۔۔
یہ کہانی شانو کی بھی ہے جو بہت کم وقت میں اپنی محبت کو منوا لیتی ہے۔۔۔۔۔ 

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر آپ اس محبت کے خوبصورت سفر کو شروع کر سکتے ہیں۔۔۔۔تو انتظار کس بات کا ہے؟ جلدی کریں۔۔۔۔۔۔رودابہ، معاذ، عارفین اور شانو سے ملنے میں دیری کیسی؟

Related Posts

إرسال تعليق