Online Urdu Novel Khareeda Howa Damad by Sania Pirzada Contract Marriage Based, Forced Marriage Based and Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک خود پرست اور امیر عورت کی جو ایک مجبور لڑکے کو خرید کر اپنی نہایت بگڑی ہوئی بیٹی کا غلام بناۓ گی
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنوں کی خوشی کی خاطر اپنا آپ قربان کر دے گا اور خود کو ایک چیز سمجھ کے اپنا سودا کر دے گا
یہ کہانی ہے ایک بگڑی ہوئی اور مغرور لڑکی کی جو پیسے کی چمک دھمک میں ہر انسان کو بدتر سمجھتی ہے اور کئی انسانوں کی زندگیاں برباد کر دیتی ہے
یہ کہانی ہے ایک چلبلی لڑکی کی.... جو ہر حال میں اپنی محبت کو حاصل کر کے ہی رہتی ہے اور اپنی محبت کا ہر مشکل میں ساتھ بھی نبھاتی ہے
إرسال تعليق
إرسال تعليق