Shab e Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Episode 03


Online Urdu Novel Shab e Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Vani Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Episode 03 Posted on Novel Bank.

عالم چپ چاپ ان تینوں کے ساتھ حویلی کے تہہ خانے کی طرف بڑھ گیا۔
ہانیہ فاتحانہ انداز میں اندر کی طرف بڑھ گئی۔
رات کو سب کے سونے کے بعد وہ تہہ خانے میں آئی تو گارڈ نے اسے عالم کے پاس چھوڑا تو اندھیرا ہونے کی وجہ سے وہ اسے واضح دیکھ نہیں پا رہی تھی مگر اس کے ہیولے سے معلوم ہو رہا تھا کہ اسے بازو اوپر چھت پہ لگے کڑوں سے بندھے تھے اور اس کا وجود نیچے ڈھلک رہا تھا۔
بہت مزا آ رہا ہو گا نا تمہیں، میرا بس چلے تو تمہیں جان سے مار ڈالوں، وہ غصے سے بولی اور پھر دیوار پہ ہاتھ لگا تو تیز روشنی اس کے وجود پہ پڑنے لگی۔
وہ اس کی حالت دیکھ کر دھک سے رہ گئی تھی۔
اس کے جسم سے اس کی شرٹ جگہ جگہ سے پٹی تھی اور خون سے سرخ ہوئی تھی اور وہ بےہوش تھا۔
ساغر، ساغر، وہ چلانے لگی۔
اتارو اسے نیچے، وہ ساغر کے پاس آتے ہی اس پہ چلائی۔


Online Reading

Related Posts

إرسال تعليق