Dharkan Novel by Rania Mehar Complete Pdf


دھڑکن مکمل ناول ازقلم رانیہ مہر۔
 آرمی بیسڈ بہن بھائی کی محبت رومنٹک سٹوری
 یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں ایک عورت نے پیسوں کی خاطر اپنے بچوں کی کبھی پرواہ نہیں کی اور وہ دو بچے اچانک الگ ہوگئے لیکن ان کی دھڑکن جڑی رہی، آرمی افسر کی محبت دھڑکن اس کا یہ وطن اس وطن کی مٹی تھی ایک بیوی کی دھڑکن اس کا شوہر تھا اس کہانی میں سبق بھی ہے اولاد صرف اپنی ہی نہیں ہوتی دوسروں کے بچوں کو بھی اپنا سمجھا جا سکتا ہے۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


رانیہ مہر کا یہ دوسرا ناول ہے اس پہلے بھی ایک لوسٹوری بیسڈ رومینٹک ناول "میری عاشقی تم سے" لکھ چکی ہیں۔ پہلے ناول کا لنک بھی نیچے دیا ہوا ہے آپ وہاں سے مکمل پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

Related Posts

إرسال تعليق