نادیدہ عشق مکمل ناول ازقلم آئراء شاہ۔
یہ ناول عشق مجازی سے عشق حقیقی کی داستان ہے۔
ارشیہ حیدر جیسے اپنی انا بہت عزیز ہوتی ہے وہ یوسف جو کہ ایک نیک اور پاکیزہ آدمی کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنی انا کا بت توڑ دیتی ہے۔
یوسف کی محبت میں وہ عشق حقیقی کی طرف جاتی ہے۔
زوہیب ارشیہ کا کزن بگڑا رائیس زادہ ایک اندھی لڑکی عبیرہ سے بدلہ لیتے لیتے اس سے محبت کرنا شروع کر دیتا ہے۔ آخر میں وہ اپنی محبت پالیتا ہے۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق