Nafs e Mutmainna by Ibn e Adam Novel Complete Pdf


نفسِ مطمئنہ مکمل ناول ازقلم ابنِ آدم۔
یہ کہانی ہے کہ ایسی لڑکی کی جسے بچپن میں بے اولاد ماموں اپنے بیٹی بنا کر لے گئے اور پھر ماموں کی اولاد ہونے کے بعد وہ لاوارث ہو گئی
ایک ایسا ناول جو روایتی اسلامک ناولز سے بلکل مختلف ہے ایسا ناول جس میں آج کے دور کے نوجوان کے ذہن میں آنے والے تمام سوالات باالخصوص الحاد کا سائنسی جواب ہے ایسا ناول جو موضوع کے اعتبار سے پہلا ناول ہے نفس مطمئنہ آج کے نوجوان خون کو مطمئن کرنے والا ناول۔
نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق