Ziddi Ishq by Mahnoor Shehzad Novel Complete Pdf


ضدی عشق مکمل ناول ازقلم ماہ نور شہزاد۔
یہ کہانی ایک لڑکی پر ہے جو اغوا ہوجاتی ہے اور اسکے ساتھ زیادتی کرنے کی  کوشش کی جاتی ہے مگر اسکا کزن اسے بچا لیتا اسکا بچپن میں نکاح ہوا تھا لیکن یہ بات وہ اپنے شوہر سے چھپاتی اور اس وجہ سے وہ اس سے دور دور بھی رہتی لڑکا اس سے بہت پیار کرتا ہے پریشان ہوتا ہے اسکے اس طرح دور رہنے سے وہ اسے سب سچ بتادیتی ہے اور پھر لڑکا اپنی بیوی کا ساتھ دے کر اس بندے کو جیل پہنچاتا ہے۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق