Pareeshy Novel by Manal Ali Complete Pdf Download


پریشے مکمل ناول ازقلم منال علی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کو تین لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ اور اس زیادتی کے نتیجے میں وہ حاملہ ہوئی اور ایک بچی کی ماں بنی تھی۔ درحقیقت یہ کہانی پریشے ایک زیادتی شدہ لڑکی ۔۔اور اس کی ناجائز بیٹی کی ہے ۔۔ یہ کہانی ان دو لڑکیوں کی ہے جنہیں زندگی کے ہر موڑ پر زمانے کے لوگوں نے ذلیل اور رسوا کیا ۔۔بہت سے خونی رشتے بھی ذلیل اور رسوا کرنے میں شامل تھے۔۔
زندگی سے موت، موت سے زندگی۔ محبت سے نفرت، نفرت سے محبت۔ بے تحاشہ گناہ اور پھر ان گناہوں کی سزا کے طور پر ملنے والا مکافات عمل۔۔۔۔
انسان جیسا بوتا ہے ویسا ہی کاٹتا ہے۔
تیرہ سو صفحات سے زائد طویل ناول پریشے کا مکمل پی ڈی ایف نیچے دئے ہوئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق