انت الحیات مکمل ناول ازقلم رابی خان۔
یہ ناول " انت الحیات " ایک ایسے لڑکے اور لڑکی کی کہانی ہے جن کی محبت نے دو خاندانوں کی دشمنی کو ختم کیا جن کی محبت نے دو خاندانوں کو ملوایا، یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس نے انیس سال کی ایک لڑکی سے محبت کی اسے دیوانوں کی طرح چاہا اور پھر اسے اپنی زندگی میں بیوی بنا کر شامل کیا، ایک ایسے لڑکے کی جو پیسے کے لئے اتنا اندھا ہوگیا کہ انسانیت کے درجے سے گر گیا۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف حاصل کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق