ستمگر سے ہمسفر مکمل ناول ازقلم فاطمہ۔
یہ کہانی ہے بدلے کی آگ سے لے کر محبت تک کے سفر کی، ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو چھوٹی سی عمر میں زبردستی اپنے سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ جوڑ دی جاتی ہے اس شخص کے ساتھ بیاہ دی جاتی ہے جو اپنے باپ کے کیے گناہ کی بھینت چڑھتی ہے ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو ایماندار افسر ہونے کے باوجود اپنے بچپن کی محبت سے اپنی بہن کا بدلا لینے میں اتنا اندھا ہو جاتا ہے کہ انسانیت اور حیوانیت میں فرق بھول جاتا ہے
تجسس اور سسپنس سے بھرپور ناول مکمل پی ڈی ایف میں ڈاونلوڈ کریں نیچے دئے ہوئے لنک سے۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق