تیرے سائے میں مکمل ناول ازقلم روحان شاہ۔
تیرے سائے میں اک شوخ و چنچل لڑکی اور ایک کھلنڈرے سے سرپھرے نوجوان کی سرگزشت ہے جو حالات کے تھپیڑوں کی زد میں آکر گھر بار چھوڑ دیتا ہے اور انجان جگہ میں بسیرا کرلیتا ہے وہاں وہ اک لڑکی سے ان دیکھی ڈور میں بندھ جاتا ہے اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجاتا ہے جو اسے ناپسند کرتی ہے مگر جلد ہی دونوں کے دل ایک لے پہ دھڑکنے لگتے ہیں وہیں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو انھیں جدا کرنے کے درپے ہوتے ہیں محبت و احساس سے گندھی سازشوں اور فریب میں پروئی یہ داستان آپ کو ایک الگ دنیا میں لے جائیگی۔
روحان شاہ کا یہ پہلا ناول ہے جو ناول بینک کے فیس بک گروپ میں سلسلہ وار پوسٹ ہونے کے بعد اب مکمل پی ڈی ایف کی شکل میں ناول بینک ویب پر شائع ہورہا یے نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ناول ڈاونلوڈ کریں۔
پورا ناول آنلائن پڑھیں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق