تم میں اور یہ راستہ ازقلم ہاشمی ہاشمی سیزن ون مکمل ناول۔
کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے اپنے ماں باپ کو کھو دیا۔ ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے باپ کا پیار کسی سے تقسیم نہیں کر سکتی تھی۔ یہ کہانی ہے دو دوستوں کی جنہوں نے دوستی کو سگے رشتوں سے بھی بڑھ کر مانا ، ایک ایسی لالچی عورت کی جس نے پیسوں کے لئے اپنے بیٹے کو بھی خود سے دور کر دیا ۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اپنا شوہر کھویا اور ڈاکٹر بنانے کا خواب ٹوٹتا ہوا دیکھا ۔ ناول پڑھ کر کہی آپ ہنسے گے تو کہی آپ کو رونا آئے گا۔
نیچے دیے گئے لنک سے آپ ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق