Mehru Nisa Novel by Mahnoor Shehzad Complete Pdf


مہروانساء مکمل ناول ازقلم ماہ نور شہزاد۔
مہروانساء ناول کی کہانی ایک ایسی لڑکی پر جس کا نام مہرو انساء ہے جو بہت بہادر اور معصوم ہے مہروانساء کا بچپن میں ہی نکاح اسکے تایا کے بیٹے سے ہوجاتا تھا نکاح کے بعد تایا اور آغا جان جن کی آپس میں لڑائی ہوجاتی ہے آغاجان کے کچھ اصول تھے۔ اگر کوئی ان اصولوں پر مکمل نہ اترا آغاجان اس کیساتھ بہت برا پیش آتے اسی طرح انہوں نے اپنے بڑے بیٹے کو جائیداد سے نکال دیا اور انکا بیٹا اسکے بعد ڈاکٹر بننے کیلیے  باہر چلا جاتا ہے۔
نیچے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق