Mohabbat Hai Gunah To Nahi by Nazish Liaquat Novel Complete Pdf Download


Mohabbat Hai Gunah To Nahi by Nazish Liaquat Online Urdu Novel. Family Based and Social Romantic Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جو اپنے بہن بھائی کے ساتھ اپنے تایا کے گھر میں رہتی ہے انکے والدین کا بچپن میں ہی انتقال ہو جاتا ہے اور وہ لڑکی اپنے تایا کی خاطر اپنی محبت کو چھوڑ دیتی ہے

یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو اپنی بھابھی کی بہن کو پسند کرتا ہے پر اس لڑکی سے اسکی شادی نہیں ہو پاتی ہے تو وہ لڑکا ملک چھوڑ کر چلا جاتا ہے

یہ کہانی ایک ایسے باپ کی ہے جو اپنی بیٹی کے لئے بہت دکھی ہوتا ہے کیونکہ وہ لڑکی کھولے ماحول کی ہوتی ہے ماں کا بچپن میں ہی انتقال ہو گیا ہوتا ہے اس لئے باپ زیادہ سختی نہیں کر پاتا

Related Posts

إرسال تعليق