Takht Aur Takhta Online Urdu Novel by Warda Zohaib. Haveli Based, Cross Couple Based and Love Story Based Social Romantic Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی دولت اور شہرت کے نشے میں غرق انسانوں کی ہے۔جن کے جذبات و خیالات محبت ہونے کے بعد بدل جاتے ہیں۔یہ کہانی ہے دانین کی جسے اپنے سوا کچھ نظر نہیں آتا ہے۔لیکن پھر جب وہ وزیر کی شخصیت سے آشنا ہوتی ہے۔تو پھر اسے وزیر کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔یہ کہانی ہے ایک مغرور لڑکے حیدر کی جو اپنی سرداری کے زوم میں ہے۔ لیکن اس کا یہ غرور بنتا میں ایک عام سی لڑکی توڑ دیتی ہے۔محبت اور انا کی اس جنگ میں جیت محبت کی ہو جاتی ہے۔محبت ایسا معجزہ ہے جو سب بدل کر رکھ دیتا ہے۔یہ کہانی ہے امیری اور غریبی کے فرق کی۔ بہتری اور بدترین انسانوں کی ایک لازوال داستان۔۔۔ تخت اور تختہ
إرسال تعليق
إرسال تعليق