Online Urdu Novel Tujhe Dekhe Begair Hi Piyar Ho Gaya by Anum Khan. Age Difference, Forced Marriage Based and Social Media Based Love Story Based Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک بہت ہی معصوم تیرہ سالہ لڑکی ہوتی ہے جو کسی کے پیار کے دھوکے میں آجاتی ہے اور بغیر دیکھے اس سے محبت کر بیٹھتی ہے اور اندھا اعتبار کرتی ہے اپنے رشتہ داروں پر بھی لیکن اپنے اللّٰہ سے نا امید نہیں ہوتی اور سیدھی راہ پر چلتی ہے ۔۔جس سے اسکے صبر کا پھل اس لڑکی کو ملتا ہے اور بیشک اللہ پاک اپنے بندوں کی توبہ قبول کرنے والا اور سیدھے راستے پر قائم رہنے کی توفیق عطا کرنے والے ہیں ۔۔۔
نیچے دئیے گئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق