Online Urdu Novel Abar e Diyar by Zainab Rajpoot Second Marriage Based, Haveli Based and Feudel System Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ ناول ایک سیکنڈ میرج بیسڈ وڈیرا بیسڈ سٹوری ہے،۔ جہاں پرانی فرسودہ رسم و رواج کے تحت ہر کسی کی زندگی کا فیصلہ لیا جاتا ہے ۔ اس کہانی کا مرکزی کردار اسفندیار ولی خان ہے جو کہ اپنے دادا اور حویلی کے ان سب فرسودہ رسم و رواج کے خلاف ہے، ۔۔۔
کہانی کی دوسری کی جانب اسکا دوسرا چچا زاد بھائی ہے جو اپنے ہی کزن جس کے ساتھ اسکا پسند کا نکاح ہوا ہے ۔۔ بہت خوش زندگی گزارتا ہے، مگر حویلی والوں کے کچھ ایسے دشمن جو انکا نام و نشان مٹانے کے لئے کوشاں ہیں، وہ ازمار خان کو مار دیتے ہیں۔۔
جس کے بعد کہانی کی مرکزی کردار ابریشم کو ازمار خان کی ماں ظلم کا نشانہ بناتی ہے کہ اسکی وجہ سے اسکا بیٹا مرا ہے۔۔
وہیں دوسری جانب اسفندیار ولی خان کو جب اس بارے میں آگاہی ملتی ہے تو وہ بیرون ملک سے واپس آ جاتا ہے ۔اسر حویلی والوں کے خلاف کھڑا ہوتا ہے اور ابریشم کو ان مظالم سے بچاتا ہے اور اس سے شادی کر لیتا ہے اسکے بعد اسے بہت سی دوسری مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ، پھر کیسے وہ اپنے دا جان اور حویلی والوں کو اس بات کا احساس دلائے گا کہ من گھڑت سوچوں کی بنا پر کسی کی زندگی کا فیصلہ کرنا کیسا ہے۔۔
جاننے کیلیے پڑھئے مکمل ناول ۔۔ ابرِدیار
إرسال تعليق
إرسال تعليق