Online Urdu Novel Tu Ishq Mera by Ayesha Jabeen Revenge Based, Cousin Marriage Based, Friendship and Jealousy Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے دوستوں کی ایک لڑکا جو اس لڑکی کی خالہ کا بیٹا بھی ہوتا ہے ۔وہ بچپن سے ساتھ بڑے ہوتے ہیں دوستی کب محبت میں تبدیل ہوجاتی ہے اور ان کے والدین ان کی شادی کردیتے ہیں مگر وہ لڑکا بس اس کو اپنی دوست ہی سمجھتا رہتا ہے۔
یہ کہانی ہے ماضی میں گزرے ایک واقعے پر مبنی جس میں ایک عورت اپنے بھائی کے دوست سے بدلہ لینا چاہتی ہیں جو ان کے بھائی کے ہم زلف بھی ہیں ۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے حسد میں حد سے گزر جاتی ہے اور ایک جان لینے کی کوشش کرتی ہے ۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق