Online Urdu Novel Bin Tere Sanam by Laiba Sami. Rude Hero Based Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک امیر باپ کی بگڑی ہوئی الکوتی اولاد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔جسکی شادی بچپن سے اپنے کزن سے فکس ہوتی ہے مگر حالات بدل جاتے ہیں اور اسکی شادی ایک ایسے لڑکے سے ہوجاتی ہے جو پہلے ہی کسی محبت میں گرفتار ہوتا ہے۔۔۔۔۔ حالات اور مشکلات اسے اپنے رب کے قریب کردیتے ہیں اور وہ لڑکی توبہ کر لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مشکلات کے بعد اسے سکون کی نوید بھی سنائی جاتی ہے ۔۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق