Online Urdu Novel Musht e Gubar by Sofia Khan Vani Based, Rude Hero Based, Revenge Based and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
تم پل پل تڑپو گی تمھیں اس درد سے روشناس کرواؤں گا جو میں اپنے بھائی کو کھونے پہ محسوس کر رہا ہوں
تم تڑپو گی روؤ گی مگر میں رحم نہیں کروں گا کسی کو کھونے کی تکلیف کیا ہوتی ہے یہ میں تمھیں اور تمھارے گھر والوں کو بتاؤں گا!!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بالوں کو مٹھی سے جکڑتے اس کا چہرہ اوپر کرتے وحشت زدہ آنکھیں اس کی جھیل سی آنکھوں گاڑتے اس نے کہا
وہ ڈری سہمی معصوم لڑکی شاہ کی گرم سانسیں اپنے چہرے پہ محسوس کر سکتی تھی۔۔۔۔۔
بالوں پہ مضبوط گرفت کے باعث اس کی گردن اکڑ گئ تھی جس میں درد کی اٹھتی ٹھیسں اسے دبی دبی سسکیاں لینے پہ مجبور کر رہی تھیں ۔۔۔۔
چپ ایک دم چپ تمھاری آواز نہ آئے مجھے۔۔
دوسرے ہاتھ سے اس کا منہ دبوچتے وہ غرایا
آنسو ٹپ ٹپ اس کی آنکھوں سے بہہ نکلے
مگر پرواہ کسے تھی؟؟ وہ تو ہر جزبے سے عاری بس اس لڑکی کو تکلیف میں دیکھنا چاہتا تھا
وہ ظالم نہیں تھا مگر بن گیا تھا۔۔۔۔۔
اسے دھکا دیتا وہ وہ کمرے سے جا چکا تھا۔۔۔۔۔
اور وہ میز کا کنارہ ماتھے پہ لگنے سے ماتھے سے پھوٹتے خون کو ہاتھ رکھے روکنے کی کوشش کرتے اپنی قسمت پہ آنسو بہا رہی تھی۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق