Zindagi Hai Dhuwaan by Hareem Gull Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Zindagi Hai Dhuwaan Hareem Gull Strong Heroine Based, Motivational Based and Social Reforms Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Hareem Gull Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک موچی کہ گھر آنکھ کھولتی ہے اور جو اپنے سے چھوٹی آٹھ بہنوں کہ حق کہ لئیے لڑتی ہے اور جو خود پر اٹھتی ہر غلط نگاہ کو پھوڑ دینا چاہتی ہے۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ہی ماں باپ سے نالاں ہے اور جسے اپنے ہی باپ کی حرام کی کمائی گئی دولت سے نفرت ہے اور جو ایک ایسی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہے جو ہر لحاظ سے اُس سے کمتر ہے پر اُس کی خالص محبت اُن کمیوں کو ڈھانپنے کہ لئیے بےتاب ہے ۔۔

اس کہانی میں ایک طرف تو رشتوں کی مضبوطی اور خوبصورتی دیکھائی دیتی ہے اور دوسری طرف کچھ رشتوں کی بدصورتی اور کڑواہٹ۔۔

Related Posts

إرسال تعليق