Land Of Magic by Fariha Islam Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Land Of Magic by Fariha Islam Fantasy Based and Fery Tale Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک شہزادی کی جس کی ریاست ایک انجانی بیماری کا شکار ہوکر برف میں تبدیل ہونا شروع ہوگئی تھی 

یہ کہانی ہے ایک ایسے شہزادے کی جو اپنی غلطی کی وجہ سے اپنے اڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے 
اس کہانی میں ایک شہزادی اپنا سب کچھ قربان کر کے اپنی ریاست کے لئے جان پر کھیل جاتی ہے اور شہزادے کے ساتھ مل کر ایک سفر پر روانہ ہوتی ہے 

آخر کار ایک طویل جنگ کے بعد جب وہ لوٹتے ہیں تو سب بدل جاتا ہے 

اس بدلاؤ کے پیچھے کچھ ایسا ہے جو سب سے چھپا ہوتا ہے

Related Posts

إرسال تعليق