A Sinful Love by Malaika Rafi Novel Episode 01


Online Urdu Novel A Sinful Love by Malaika Rafi Story Of Love Revenge and Lust Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Posted on Novel Bank.

لاہور کے سڑکوں کی خاک چھانتا ۔۔ 
وہ اپنے دوستوں کو ابھی ابھی الوداع کہہ کے ۔۔ 
اپنے حویلی کی طرف جا رہا تھا ۔۔ 
رات بھی کافی ہو گئی تھی ۔۔ 
' ابا سے باتیں بھی سننی پڑے گی اب ۔۔ '
یہی سوچ رہا تھا ۔۔ 
جب اچانک اس کی نظر ۔۔۔ 
فٹ پاتھ پہ کھڑی ایک لڑکی پہ پڑی ۔۔ 
جو رات کے اس پہر ۔۔۔ 
اتنی اونچائی سے خود کو نیچے گرانے کا سوچے ہوئے تھی شاید ۔۔۔ 
اس نے جھٹکے سے گاڑی روکی تھی ۔۔ 
اور گاڑی سے نکل کے بھاگتا ہوا ۔۔۔ 
اس نے لڑکی کو کمر سے پکڑ کے کھینچا تھا ۔۔ 
" اے کڑی ۔۔ 
کہیں پاگل واگل تو نئیں ہو گئی تو " 
وہ چلایا تھا ۔۔ 
جائشا ازمیر خان نے بھیگی پلکیں اٹھا کے اسے دیکھا تھا ۔۔ 
اور حیران رہ گئی ۔۔ 
اس شخص سے یوں اچانک ۔۔۔ ایسے سامنا ہوگا ۔۔ 
اس نے سوچا بھی نہیں تھا ۔۔ 
" تو ۔۔۔ تو ادھر کیا کر رہی ہے ؟" 
وہ اب ہچکی لے کے رونے لگی تھی ۔۔
" او کچھ بول بھی دے ۔ 
کی ہویا اے ۔۔" 
زوہان علی رضا نے اسے روتا دیکھ کے پوچھا تھا ۔۔ 
" میں برباد ہوگئی ۔۔ 
کچھ نہیں بچا میرے پاس ۔۔ 
اس سے پہلے کہ میری پیرنٹس میرا گلا گھونٹ دیں ۔۔ 
میں سوسائیڈ ہی کر لیتی ہوں ۔۔ " 
وہ ہچکیوں کے بیچ بولی تھی ۔۔ 
" ایسا کیا ہو گیا تیرے ساتھ ۔۔ 
بتا ذرا مجھے ۔۔ " 
جایشا نے بھیگی پلکیں اٹھا کے اسے دیکھا تھا ۔۔ 
" او ایسے نہ دیکھا کر مجھے ۔۔ 
تجھے پتہ تو ہے میرا دل تھم سا جاتا ہے تیری آنکھوں میں ۔۔ " 
اس وقت بھی اسے اپنا رومینس یاد آیا تھا ۔۔ 
جایشا بوکھلا کے پلکیں جھکا گئی ۔۔ 
جبکہ زوہان سب بھول کے اس کے روپ کو دیکھنے لگا ۔۔ ۔
" چل بتا کیا ہویا ۔۔ 
او یہ زوہان اپنی جان کی بازی لگا دے گا ۔۔ 
پر تیری آنکھوں میں جو بھی یہ آنسو لانے کا سبب بنا ہے ۔۔
اس کی تو خیر نئیں ۔۔ " 
زوہان اب نرمی سے پوچھ رہا تھا ۔۔ 
جبکہ وہ سر نفی میں ہلانے لگی ۔۔ 
" او کیوں نہیں بتائے گی ۔ 
بول جلدی " 
زوہان حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔
جبکہ اس نے پھر سے ہچکی لی تھی ۔۔ 
" وہ ۔۔۔ وہ عدنان ہے ناں ۔۔ 
اس ۔۔۔ اسکے پاس میری نیوڈز ہیں۔ ۔ 
وہ مجھے بلیک میل کر رہا ۔۔۔ " 
اس نے روتے ہوئے کہا تھا ۔۔ 
زوہان نے اپنے لب بھینچ لیے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں۔ 

Related Posts

إرسال تعليق