Online Urdu Novel Mohabbat Aur Insaaf by Areeba Afzal Choudary Type Romantic Based, Rude Arrogant Hero Based Insaaf Pasand Heroine Based and Village Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Areeba Afzal Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
یہ کیا پہن رکھا ہے تم نے
زرغام نے غصے سے اسے دیکھتے کھا جانے والے انداز میں پوچھا تھا جبکہ عائزہ اب مزید خود کو مظبوط ظاہر کرنے میں لگ پڑی تھی
عائزہ نے کوئی جواب نہ دیتے ہوئے قدم آگے کو بڑھایا تھا اور ادھر زرغام نے غصے سے مٹھیاں بھینچ لی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
کچھ پوچھ رہا ہوں تم سے میں
وہ پھر اس کے سر پر دھاڑا تھا کہ فاطمہ بھی ایک پل کو خوف کھا گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
اچھا اور آپ یہ سب کیوں پوچھ رہے ہے چلیں اس بات کو تو چھوڑیں کس حق سے پوچھ رہے ہے آپ یہ
عائزہ بھی اب اپنے اندر کے ڈر پر قابو پاتے بولی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
بکواس بند کرو اور چینج کرو اسے فوراً
زرغام نے آنکھوں میں غصہ لیے کہا تھا ۔۔۔
نو
جبکہ عائزہ اب سکون سے بازو سینے پر باندھے کھڑی تھی ۔۔۔۔۔۔
"عائزہ پلیز یار دیکھو پلیز یہ گاؤں ہے پلیز بات مان لو میری ہی مان لو پلیز "۔۔۔۔۔
فاطمہ عائزہ کے پاس آتی ہلکی آواز میں اس کی منت کرتے اسے سمجھا رہی تھی ۔۔۔۔۔
"Ok sit in the car "
زرغام نے خود پر قابو پاتے کہا تھا ۔۔۔۔۔
عائزہ نے شاک کے عالم میں اسے دیکھا کہ زرغام چوہدری اور وہ بھی اتنی جلدی مان جائے اور یہی حال فاطمہ کا بھی تھا لیکن دونوں ہی خاموش ہو کر گاڑی میں بیٹھ چکی تھی ۔۔۔۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق