A Sinful Love by Malaika Rafi Novel Episode 02


Online Urdu Novel A Sinful Love by Malaika Rafi Story Of Love Revenge and Lust Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Episode 2 Posted on Novel Bank.

نبراس سکندر پاشا ۔۔۔ 
نے لب بھینچے اس لڑکی کو دیکھا تھا ۔۔۔ 
جو نشے میں دھت ۔۔۔ 
بلیک شارٹس میں ۔۔ 
اپنے نیم عریاں جسم کی نمائش کرتی ۔۔۔ 
پہلی بار وہ اسے اپنے ہاسپٹل میں ملی تھی ۔۔ 
جب وہ انجکشن لگواتے وقت ۔۔ 
اس کی کلائی دبوچ کے رونے ہی لگ گئی تھی ۔۔ 
" انجکشن سے ڈر لگتا ہے مجھے تو ۔۔ " 
اور نبراس سکندر پاشا کو لگا تھا ۔ 
وہ ان بولتی آنکھوں میں ڈوب جائے گا ۔۔ 
تبھی نظریں چرائی تھی ۔۔ 
اور پھر ایک دن ایک ریسٹورانٹ میں نظر آئی تھی ۔۔ 
کسی کے ساتھ بیٹھی ۔۔۔ 
بڑی نزاکت سے باتیں کر رہی تھی ۔۔ 
جب نظر نبراس پہ اٹھی تھی ۔۔ 
پل بھر کو ٹھہر گئی تھی اس کی نظر ۔۔ 
انجانا سا احساس ابھرا تھا ان آنکھوں میں ۔۔ 
نبراس کو یہی لگا تھا ۔۔ 
اور پھر جلدی سے نظریں چرائی تھی ۔۔ 
جبکہ اسمارہ نے دیر تک اسے دیکھا تھا ۔۔ 
اسے وہ دن بھی یاد تھا ۔۔ 
جب اچانک شاپنگ سینٹر سے نکلتے ۔۔ 
بیچ راستے میں اس سے سامنا ہوا تھا ۔۔ 
اور اسمارہ کی آنکھوں میں وہی انجانا احساس پنپتا محسوس ہوا تھا ۔۔ 
تو دو قدم پیچھے ہٹ کے اس نے نظریں چرائی تھی ۔۔۔ 
کہ وہ اپنی دل کی کیفیت نہیں سمجھ پا رہا تھا ۔۔۔ 
زمین آسمان کا فرق دونوں میں ۔۔ 
پھر بھی بار بار سامنا ہونے پہ ۔۔ 
وہ اپنے دل کی کیفیت سے گھبرا کے نظریں چرا لیتا ۔۔ 
اور وہ مسکراتی آنکھوں سے اس کے چہرے کو حفظ کرتی ۔
اور اب یوں اس کے سامنے کھڑی تھی ۔۔ 
نشے میں دھت ۔۔ 
عالیان آفندی کے بندوں سے ۔۔۔ 
بچا کے وہ فی الحال اسے گھر ہی لایا تھا ۔۔۔۔
اسے اپنی بوجھل آنکھوں سے دیکھ رہی تھی ۔۔ 
" ارے مولوی صاحب ۔۔۔ 
مائی لک ۔۔۔۔ آہ مائی لک " 
نبراس کے نظر جھکانے پہ ۔۔ 
اس کی طرف نہ دیکھنے پہ ۔۔ 
اسمارہ نے اسے یہی نام دیا تھا ۔۔ 
وہ جھولتی ۔۔ مسکراتی اسے دیکھتی کہہ رہی تھی 
اور پھر وہیں نیچے آلتی پالتی مار کے بیٹھ گئی ۔۔۔

نیچے دئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں۔ 

Related Posts

إرسال تعليق