Mein Aur Tum by Bint e Nazeer and Hifsa Almas Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Mein Aur Tum by Bint e Nazeer and Hifsa Almas Social Romantic Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank web.

یہ کہانی ہے شک کی، دو محبت کرنے والوں کے درمیان شک کی

 کچھ رشتوں کی جنہوں نے شک کا بیج بویا اور پھر خالی ہاتھ رہ گئے

یہ کہانی ہے جنونی لڑکی کی

یہ کہانی ہے محبتوں میں قربانی دینے والے لڑکے کی

کلاس میں فرق کی جس نے رشتوں میں دوریاں پیدا کیں

یہ کہانی ہے کچھ مکمل کچھ ادھورے رشتوں کی،
جہاں کچھ نے محبت کو پایا اور کچھ پاکر نامکمل رہے

لیکن یہاں سب کچھ مکمل نہ کبھی زندگی میں ملا نہ ملتا ہے اور یہی دستور زندگی ہے۔

یہی معاشرتی عنصر ، یہی لوگ ، یہی رویے، یہی زندگی دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ 

امید ہے آپ پڑھیں گی تو آپ سب کو ناول پسند آئے گا۔

Related Posts

إرسال تعليق