Online Urdu Novel Dastaan e Ishq by S T Khan Forced Marriage Based, After Marriage Love Story Based, Rude Hero Based Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
وہ تیزی سے آ کر اپنی گاڑی میں بیٹھی وہ دونوں اسے پیچھے سے آواز دیتے ہوۓ آۓ تو اس نے ان کی طرف دیکھے بغیر ہی بولی
آج میں اکیلے رہنا چاہتی کل میں گاڑی بھیجو گی آپ لوگ آجایۓ گا
اور ان کی سنے بغیر گاڑی زن سے بھگا کے لے گی اور آنسوں ٹوٹ کر گالوں
پر تیزی سے بہنے لگے اور گلابی ہونٹ آپس میں سختی سے بیھنجے ہوۓ
تھے یہ اس کی کوشش تھی تکلیف برداشت کرنے کی
لیکن پھر بھی دل درد سے پھٹ رہا تھا
گھر پوھنچ کر بھاگتے ہوۓ کمرے میں داخل ہوئی اور دڑام سے دروازہ بند کیا
اور چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنے لگی دس منٹ میں کمرے کا حشر بگھڑ چکا
تھا اور پھر گھٹنوں کے بل گر کر دھاڑے مار مار کر رونے لگی
پھر ایک دم اٹھ کر واشروم جاکر منہ پر پانی کی چھینٹے مار کر شیشے میں
اپنا منہ دیکھنے لگی
شیرازی ولا آ گی ہوں میں اب تم لوگوں کی بربادی بن کر
جس شیرازی ولا میں قہقہے گونجتے ہیں نا بہت جلد اسی شیرازی ولا میں
چیخیں سسکیاں اور آہیں گونجیں گی
جس طرح میں سسکی ہوں آج تک
میری ماں کے ایک ایک آنسو کا حساب دینا ہوگا تم لوگوں کو
شیرازی ولا کی اینٹ سے اینٹ نہ بجا دی تو میرا نام ماہم نہیں
إرسال تعليق
إرسال تعليق