Rooh akezi by Malaika Rafi Novel Last Episode


Online Urdu Novel Rooh Akezi by Malaika Rafi Rape Based, Child Abuse Based and Revenge Based Romantic Novel Last Episode Posted on Novel Bank web.

وہ بکھری بکھری سی ۔۔۔۔ 
ابہام کے بانہوں میں سو رہی تھی ۔۔۔ 
وہ ابھی ابھی فریش ہو کے آیا تھا ۔۔ 
لیکن کائرہ ابھی تک بکھری بکھری سی سو رہی تھی ۔۔۔ 
جبکہ ابہام بےحد محویت ۔۔۔ 
اسے دیکھ رہا تھا ۔۔ 
کہ جس کے چہرے پہ اس کے محبت کا خمار بکھرا پڑا تھا ۔۔ 
اس کے لبوں کے پاس اس تل کو دیکھ رہا تھا ۔۔ 
اس کی نظر ۔۔ 
کائرہ کے کندھے پہ موجود اس داغ پہ گیا تھا ۔۔ 
وہ لمحہ اس کی آنکھوں میں آن ٹھہرا تھا ۔۔ 
جب کائرہ نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی تھی ۔۔ 
اور وہ تو جیسے پاگل ہو گیا تھا ۔۔ 
اس نے بےاختیار کائرہ کے سوئے وجود کو خود میں بھینچا تھا ۔۔ 
کہ وہ تو مکمل اس کی تھی اب تو ۔۔ 
کائرہ نے کسمسا کے اپنی نیند سے بوجھل آنکھیں کھولی تھی ۔۔ 
ابہام کی آنکھوں میں وہ نمی دیکھ چکی تھی ۔۔۔ 
" ابہام کیا ہوا ہے ۔۔۔ " 
اس کی بوجھل آواز پہ وہ مسکرایا تھا ۔۔ 
" اپنی مسز پہ پیار آ رہا ہے ۔۔ " 
" ڈونٹ ٹیل می ۔۔ ۔
کوئی نیو ایپسوڈ پلان کر رہے ۔۔ " 
کائرہ شاکی نظروں سے اسے دیکھتی بولی تھی ۔۔ 
جبکہ وہ بےساختہ ہنس پڑا تھا ۔۔ 
" ارے نہیں ۔۔ " 
پھر سے رک کے ۔۔ 
وہ نظر بھر کو کائرہ کو دیکھنے لگا ۔۔۔ 
" میں دنیا کا خوش قسمت ترین مرد ہوں ۔۔ 
کہ کائرہ میری بیوی۔ ۔ میری محرم ہے " 
اس کی گھمبیر آواز پہ ۔۔۔ 
کائرہ نے چونک کے اسے دیکھا تھا ۔۔ 
" تم سوچ بھی کیسے سکتی ہو ۔۔ 
کہ میں تمہیں بھول سکتا ہوں کائرہ ؟؟ 
میں اپنی روح کو ۔۔ 
اپنی محبت کو ۔۔ 
کہ جسے میں نے اپنی عبادتوں میں مانگا ۔۔ 
کہ اسے بس اسے ہی میرا محرم کردیں ۔۔ 
میں بھول سکتا ہوں ۔۔ " 
" اب ۔۔۔ ابہام ۔۔ " 
کائرہ کی آنکھوں میں خوشگوار حیرت تھی ۔۔ 
" یس جان ابہام ۔۔ " 
اس کے لبوں کے پاس تل پہ ۔۔ 
ابہام نے اپنے لب رکھے تھے ۔۔ 
" یو آڑ دا موسٹ بیوٹی فل وومن کائرہ ۔۔ 
دا موسٹ گورجئیس لیڈی ۔۔۔ 
جس سے میں نے بےحد محبت کی ۔۔۔۔ " 
اس کی آنکھوں میں نمی تھی ۔۔ 
کائرہ بس دیکھے گئی ۔۔ 
" تم تنگ کر رہے تھے مجھے ۔۔ 
تمہیں سب یاد تھا ۔۔ " 
ابہام نے اس کی پیشانی پہ اپنے لب رکھ کے ۔۔ 
اسے خود میں بھینچا تھا ۔۔۔ 
" تم مکمل حفظ ہو مجھے کائرہ ۔۔" 
کائرہ اچانک رو دی تھی ۔۔ 
اس کے سینے پہ سر رکھ کے وہ رو رہی تھی ۔۔۔۔ 
" ویسے تم تو بہت رومینٹک ہو ۔۔ 
مجھے لگا تھا بس لڑنا ہی آتا ہے تمہیں ۔۔ " 
اسکی شرارت پہ کائرہ جھینپ ہی گئی تھی ۔۔ 
" شٹ اپ ۔۔۔ "

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کر کے پڑھیں۔ 

Related Posts

إرسال تعليق