Online Urdu Novel Ishq e Watan by Bint e Iqbal Army Based and Secret Agent Heroine Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی جو خفيہ ایجنسی میں کام کرتی ہے۔ اُس کے لیے اُس کا فرض سب سے زیادہ اہم ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے باپ کے نام پر لگے داغ کو مٹایا۔ ایک قابل آرمی آفیسر بن کے۔
یہ کہانی ایک ایسے بھاٸی کی ہے۔جس نے باپ کی شہادت کے بعد اپنے بہن بھاٸیوں کو باپ بن کے پالا۔
یہ کہانی ہے ایسی ماں کی جس نے اپنی اولاد کو ملک کی حفاظت کا درس دیتے۔ اُنھیں ملک پر قربان کر دیا۔
یہ کہانی ہے دو ایسے فرد کی جو ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو فیملی سے زیادہ ملک کی حفاظت کو اہم سمجھتے ہیں۔ پر فیملی سے بھی بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ بہن بھاٸیوں کی نوک جھوک سے بھرپور ہے یہ عشقِ وطن کی داستان
إرسال تعليق
إرسال تعليق