Shab e Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Novel Episode 02


Online Reading Urdu Novel Shab e Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Episode 02 Vani Based Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.

بھیا پلیز مجھے کالج چھوڑ دیں، وہ جلدی سے بولی۔
اذان نے سر اثبات میں ہلا دیا۔
پھر وہ اسے کالج کے سامنے چھوڑا تو وہ اسے زبردستی فرینڈز سے ملوانے کے لئے لے کر اندر لے آئی۔
سب فرینڈز کیفے ٹیریا میں جمع تھیں۔
ہائے گائز لے آئی میں اپنے ویر جی کو، پلیز میٹ مائی ہینڈسم برادر اذان چودھری، وہ پرجوش انداز میں بولی۔
وہ زبردستی کی مسکراہٹ سجائے ان سب سے ملا اور پھر موبائل کی رنگ ہونے کی وجہ سے وہ مڑا تو سامنے سے آتی لڑکی سے بری طرح ٹکرا گیا اور اس کے ہاتھ میں موجود اس کا جوس اس کی سفید شرٹ کو داغ دار کر چکا تھا۔
اندھی ہیں آپ؟ وہ دھاڑ کر بولا تو وہ لڑکی سہم کر اسے دیکھنے لگ گئی۔
ویر جی یہ آپ کیسے بات کر رہے ہیں، پری زیب نے شرمندگی سے کہا۔
اس بےوقوف کو نہیں معلوم کہ ایک سائیڈ پہ بیٹھ کر کھائے پیئے مگر اس کی بےوقوفی نے میرے کپڑے خراب کر دئیے اور اب مجھے گھر واپس جا کر کپڑے چینج کرنے پڑیں گے، وہ غصے سے بولا۔
ایم، ایم سوری، وہ لڑکی روتے ہوئے بولی۔
اذان نے ناگواری بھری نگاہ اس پہ ڈالی اور پھر لمبے لمبے ڈگ بھرتا وہاں سے نکلتا چلا گیا۔۔

نیچے دئے ہوئے آپشن سے پوری قسط پڑھیں۔ 


Online Reading 

Related Posts

إرسال تعليق