تربیت مکمل ناول ازقلم تاوسل شاہ۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جن کا نکاح کم عمری میں ہی اسکی مامی اپنے دوست سے کروا دیتی ہے جو کے کافی بڑی عمر کا ہوتا ہے۔۔۔
یہ کہانی ایسے لڑکے کی ہے جو اپنے بزنس کو بچانے کے لیے مجبور ہو کر دہشتگردوں سے جاملتا ہے جب اسکی بیوی کو اس کا پتہ چلتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔۔۔۔
یہ کہانی ایسی لڑکی ہے جو اپنے شوہر سے بدگمان ہوکر وہ کر دیکھاتی ہے جو اس نے کبھی سوچا نہیں تھا نکمی لڑکی بدگمان ہوکر ڈاکٹر بن جاتی ہے۔۔۔
یہ کہانی انٹیلی جینس آفسر کی ہے جو اپنی محبوبہ کو روپ بدل بدل بدل کر ملتا ہے ییاں تک کے شادی کی رات بھی اسے اپنا چہرا نہیں دیکھاتا۔۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق